براؤزنگ ٹیگ

election

اسرائیل نےانتخابات سے2 روز قبل نئی آبادکاریاں منظورکرلیں

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے انتخابات سے 2 روز قبل مقبوضہ مغربی کنارے پر نئی آبادکاریاں منظور کرلیں ،،،، یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا جب نیتن یاہو اور ان کے حریف بینی اتوار کی شام ریلیوں کے ذریعے اپنے حامیوں کو اکٹھا کر رہے تھے۔

چیف الیکشن کمشنرکاسندھ اوربلوچستان کےنئےارکان سےحلف لینے سےانکار

چیف الیکشن کمشنر نے سندھ اور بلوچستان کے نئے ارکان سے حلف لینے سے انکار کردیا ،، جسٹس ر یٹائرسرداررضا نے موقف اپنایا کہ دونوں ممبران کی تقرری غیر آئینی ہے ،، حکومت نے خالد مقبول صدیقی اور منیر کاکڑ کی ایک روز پہلے ہی تقریری کی تھی

مودی الیکشن جیتےکےبعد کشمیریوں کاتشخص ختم کرنے کے درپے

مودی الیکشن جیتےکےبعد کشمیریوں کےتشخص کوختم کرنے کے درپے،ہندوؤں کو مقبوضہ کشمیر میں آباد کرنے کےنفرت انگیز منصوبے کاخاکہ تیار،عملدرآمدکیلئےسب سےپہلےریاستی اسمبلی پروارکافیصلہ،وادی میں بی جےپی کی حکومت لانے کیلئے اسمبلی نشستوں میں اضافہ…