براؤزنگ ٹیگ

eid ul azha

جانور ہوئےقربان توخواتین نے سنبھالا کچن کا میدان

جانور ہوئےقربان توخواتین نے سنبھالا کچن کا میدان،،پھرپکے مزے مزے کے پکوان،کہیں کوئلہ کے دم پربنے نرم نرم کباب، توکہیں چلےمٹن روسٹ اورقورمہ کیساتھ روغنی نان،،بیف پلاؤاورتہہ لگی مصالحہ دار بریانی کےکیاکہنے،میٹھے میں کسٹرڈٹرائفل اور لب شیریں…

اہم سیاسی شخصیات نےبھی نماز عید ادا کی

اہم سیاسی شخصیات نےبھی نماز عید ادا کی،، صدر عارف علوی وزیراعظم عمران خان کی اسلام آباد، گورنر اوروزیراعلیٰ پنجاب کی بادشاہی مسجد لاہور میں نماز کی ادائیگی،، بلاول بھٹو،شاہ محمود نے کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کیلئے ایک ساتھ مظفر آباد میں‌…

وقت کم مقابلہ سخت،عید میں ایک روز باقی

وقت کم مقابلہ سخت،عید میں ایک روز باقی،شہریوں نے مویشی منڈیوں کارخ کرلیا،بھاؤتاؤ عروج پر،خریداربیوپاری ایک دوسرے کورام کرنے میں کوشاں،اونٹ کس کروٹ بیٹھےگاخود منڈی میں کھڑااونٹ بھی اسی کامنتظر