براؤزنگ ٹیگ

ECL

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ

سابق وزیرِاعظم میاں محمدنوازشریف کا نام ای سی ایل سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق فیصلے کی باضابطہ ہدایات کاوزارتِ داخلہ میں انتظارکیا جا رہا ہےجس کےبعدنوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیاجائے گا۔

شریف فیملی کانام ای سی ایل سےنکالنےکی درخواست

سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے درخواست پر سماعت۔درخواست گزار نے نواز شریف کی حد تک درخواست واپس لے لی،جبکہ لاہور ہائیکورٹ نے حکومت سے جواب طلب کرلیا

نام ای سی ایل سےنکالاجائے

بڑی سیاسی پارٹی کا سربراہ اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ہوں،نام ای سی ایل سےنکالاجائے،لاہورہائیکورٹ نے شہبازشریف کی درخواست سماعت کیلئے مقررکردی،دورکنی بینچ پیرسےسماعت کرے گا