براؤزنگ ٹیگ

Doctors

مسیحا انسانیت کا سبق بھلا بیٹھے

مسیحا انسانیت کا سبق بھلا بیٹھے،،،پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں ہڑتال کا دسواں دن،،،او پی ڈیز بند،پرچی کاؤنٹرز بھی خالی،،،مریضوں کو پریشانی کا سامنا،،،ینگ ڈاکٹرز کی اِن ڈور اور ایمرجنسی بھی بند کرنے کی دھمکی دیدی

پنجاب کے مختلف شہروں میں 8ویں روز بھی ینگ ڈاکٹرزکی ہڑتال

مسیحاؤں کامسیحائی سےمسلسل انکار،،، پنجاب کے مختلف شہروں میں آٹھویں روز بھی ینگ ڈاکٹرزکی ہڑتال ، مریضوں اورلواحقین کو شدید مشکلات کاسامنا،، نشتر اسپتال ملتان کی انتظامیہ نے ہڑتالی ڈاکٹروں کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیا

پنجاب میں بھی ڈاکٹر غائب

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ہسپتالوں کی ممکنہ نجکاری کے خلاف ینگ ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل سٹاف سراپا احتجاج بن گیا، او پی ڈی میں کام بند کر دیا، مریض علاج کی سہولت نہ ملنے پر رل گئے۔

سندھ کے مسیحا چوتھے روز بھی ہڑتال پر

سندھ بھرمیں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کا چوتھا روز، سرکاری ہسپتالوں میں کام بند،،،او پی ڈی،وارڈز اور آپریشنز کا بائیکاٹ،ہزاروں مریض پریشان،،،ڈاکٹرزکا خیبرپختونخوا اور پنجاب کے ڈاکٹرز کے برابر مراعات کا مطالبہ