براؤزنگ ٹیگ

dengue

ملک بھر میں قاتل مچھرکے وارجاری

خیبر تا کراچی قاتل مچھر کے وارجاری ،،،،ڈینگی شہریوں کو باآسانی نشانہ بنانےلگا ،،،،متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ،،،لاہور میں مشتبہ مریضوں کی تعداد 7 ہزار تک پہنچ گئی ،، دوسری جانب کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 171 کیسز سامنے…

!!!ڈینگی کے وار۔۔۔ شہری بیمار

ڈینگی کے وار۔۔۔ شہری بیمار!!!ملک بھرمیں ڈینگی کا مرض پھیلنےلگا،،، پنجاب میں ڈینگی بخار نے مزید2افراد کی جان لےلی،،، جبکہ کراچی میں بھی قاتل مچھر2زندگیاں نگل گیا،،

پنجاب میں ڈینگی کے مزید 208 مریض سامنے آ گئے

پنجاب میں ڈینگی کے مزید 208 مریض سامنے آ گئے،،، تعداد19 سو سے تجاوز کر گئی،،،سندھ میں مریضوں کی تعداد 2 ہزار جبکہ اسلام آباد میں 2 ہزار سے زائد افراد میں ڈینگی کی تشخیص،،، خیبرپختونخوا میں بھی مزید 153 کیس سامنے آنے سےمتاثرین کی تعداد 18…

روالپنڈی میں ڈینگی آؤٹ آف کنٹرول

روالپنڈی میں ڈینگی کے وار آؤٹ آف کنٹرول،،ڈینگی سے متاثرہ مزید 2افرد جان کی بازی ہار گئے،،24 گھنٹوں کے دوران 195 ڈینگی کےکیسز رپورٹ،،، رواں سال ڈینگی سے جاں بحق ہونے والوں کی تعد 6 ہوگئی

ملک کے مختلف شہروں میں ڈینگی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ملک کے مختلف شہروں میں ڈینگی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، ،،،،،سندھ میں مریضوں کی تعداد 1800 سے تجاوز کر گئی جبکہ خیبر پختونخوا میں ایک ہزار تک پہنچ گئی،،،، پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی ڈینگی تیزی سے پھیلنے لگا۔