براؤزنگ ٹیگ

DEATHS IN USA

امریکا میں کرونا سےصورتحال قابو سے باہر ہونے لگی

امریکا میں کرونا سےصورتحال قابو سے باہر ہونے لگی، پانچ ہزارایک سو دس افراد ہلاک اور 2 لاکھ 15 ہزار 215 افراد عالمی وبا کا شکارہوگئے،ملک میں ضروری طبی سامان کی شدید قلت پیدا ہو گئی۔ امریکا نےچین پراموات چھپانےکا الزام لگا دیا