براؤزنگ ٹیگ

DEATH PENALTY IN USA

امریکی حکومت کا 16 برس بعد سزائے موت شروع کرنیکا اعلان

امریکی حکومت نے 16 سال کے وقفے کے بعد خطرناک قیدیوں کو سنائی جانے والی سزائے موت پر عمل درآمد شروع کرنے کا اعلان کر دیا،،،پہلے مرحلے میں 5 خطرناک قیدیوں کی سزائے موت پر عملدرآمد کیا جائے گا