براؤزنگ ٹیگ

Deal

روسی میزائل کی خریداری کا معاملہ

روسی میزائل کی خریداری کا معاملہ،،،، امریکا اور ترکی میں ایک بار پھر ٹھن گئی،،،ترک صدر رجب طیب اردوگان نے کہا ہے کہ اگر امریکا طے شدہ معاہدےکے تحت ایف 35 لڑاکا طیارے ترکی کو مہیا نہیں کرتا ہے تو یہ ایک ڈکیتی ہوگی