براؤزنگ ٹیگ

DANGUE

ملک بھر میں ڈینگی کی وار جاری!!!

ملک بھر میں ڈینگی کی وار جاری،،،محکمہ صحت کے تمام دعوےدھرے کے دھرے رہ گئے، کراچی میں ڈینگی کا شکار ایک لڑکی جاں بحق،،، ہلاکتوں کی تعداد 20 ہوگئی، جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد5ہزار7سو چھیاسٹھ ہوگئی۔

ملک بھر میں ڈینگی کا وار قابو میں آنے کو نہیں ہے تیار

ملک بھر میں ڈینگی کا وار قابو میں آنے کو نہیں ہے تیار،،،ہیلتھ یونٹس اور آگاہی مہم بھی ہے بےسدھ،،،جاں بحق افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ،،،راولپنڈی میں اموات کی تعداد 38 تک پہنچ گئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد آٹھ ہزار تین سو اناسی تک پینچ…