براؤزنگ ٹیگ

CRONA WORLDWIDE

کرونا وائرس کے جان لیوا حملے جاری

عالمگیر وبا کرونا وائرس کے جان لیوا حملے جاری ہیں،،،دنیابھر میں کرونا سےاموات پانچ لاکھ بانوے ہزارکے قریب پہنچ چکی جبکہ مریضوں کی تعداد ایک کروڑ انتالیس لاکھ سے زائد ہوگئی ہے،امریکا میں اموات ایک لاکھ اکتالیس ہزارسے زائد ہوگئیں۔