براؤزنگ ٹیگ

CRONA IN PAK

کرونا سے متعلق ملکی حالات بہتری کی گامزن۔۔۔

کرونا سے متعلق ملکی حالات بہتری کی گامزن ہو گئے،کرونا وائرس مزید8جانیں لے گیا، کل اموات5 ہزار 984 ہو گئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 80 ہزار 29 تک جا پہنچی،،2 لاکھ 48 ہزار 873 مریض مہلک وائرس کو شکست دینے میں کامیاب۔

کرونا کا زور ٹوٹ گیا، کیسز اور اموات میں مسلسل کمی

کرونا کا زور ٹوٹ گیا، کیسز اور اموات میں مسلسل کمی ہونے لگی، مہلک وائرس نے 27 افراد کی جان لے لی،اموات کی تعداد 5 ہزار 892 ہوگئی۔ پاکستان میں کرونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 76 ہزار 288 ہوگئی۔ اب تک 2 لاکھ 44 ہزار 883 مریض صحتیاب

مہلک وائرس کے وار جاری

مہلک وائرس کے وار جاری،،،ملک بھر میں کرونا مزید49جانیں لے گیا،،ُکل اموات کی تعداد 5 ہزار 475 ہوگئیں۔جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 2 لاکھ 59 ہزار 999 تک پہنچ گئی۔ اب تک ایک لاکھ 83 ہزار 737 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں

مہلک وائرس کے وار جاری۔۔۔

مہلک وائرس کے وار جاری،، کرونا ملک بھر میں مزید50زندگیاں نگل گیا،اموات 4,762 ہو گئیں جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد2 لاکھ31 ہزار818تک جا پہنچی،اب تک ایک لاکھ31ہزارسے زائد مریض بیماری سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔

کرونا کے وار برقرار۔۔۔

کرونا کے وار برقرار،مہلک وائرس مزید97 زندگیاں نگل گیا،، تعداد 2 ہزار 729 ہوگئی۔جبکہ مزید 5 ہزار 248 مریض سامنے آگئے،متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 44 ہزار 478 تک پہنچ گئی،اب تک 53 ہزار 721 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں

ملک بھر میں کورونا منہ زور ہو گیا

ملک بھر میں کرونا منہ زور ہو گیا، ایک دن میں ریکارڈ 4 ہزار 960 افراد متاثر ہو گئے جس کے بعد مریضوں کی تعداد 98 ہزار 943 ہو گئی،چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 67 افراد زندگی کی جنگ ہار گئے، مرنے والوں کی تعداد 2 ہزار 2 ہو گئی۔