براؤزنگ ٹیگ

Cricket Board

پاکستان کرکٹ بورڈ تجربہ گاہ میں تبدیل

راشد لطیف کے چیف سلیکٹربننے سےانکار کے بعد پی سی بی نے قومی ٹیم کے انتخاب کیلئے نیوزی لینڈ طرز کی سلیکشن کمیٹی بنانے کے فیصلہ کرلیا ،،، نئی سلیکشن کمیٹی6 صوبائی کوچز کے ساتھ مل کرکام کریگی