براؤزنگ ٹیگ

Court

نوازشریف کوعدالت سے ریلیف نہ مل سکا

نوازشریف کوعدالت سے ریلیف نہ مل سکا،اسلام آباد ہائی کورٹ نےسابق وزیراعظم کی طبی بنیاوں پرضمانت کی درخواست مسترد کردی،سپریم کورٹ نےنوازشریف کوعلاج کیلئے چھ ہفتے دیےتھے،سابق وزیراعظم نے فائدہ نہیں اٹھایا، عدالت کے ریمارکس۔

خواتین پر گھریلو تشدد اب نہیں

خواتین پر گھریلو تشدد اب نہیں،،،عدالت کا ٹاسک فورس بنانے کا حکم،،،یتیم خانوں اور شیلٹرز ہومز کی تفصیلات بھی طلب،،،سندھ ہائیکورٹ نے خواتین پر گھریلو تشدد سے متعلق کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا

فوجی عدالتیں:چودھری اسلم،امجد صابری اور سبین محمود کے قاتل انجام کو پہنچ

فوجی عدالتیں اپنے قیام سے لے کر اب تک 310 دہشت گردوں کو موت کی سزا سنا چکی ہیں، 56 کو تختہ دار پر لٹکایا جا چکا ہے۔ ملٹری کورٹس سے سزائیں پانے والوں میں اے پی ایس حملہ سمیت درجنوں واقعات کے مجرم شامل ہیں