براؤزنگ ٹیگ

CORONA CASES IN PAK

ملک بھرمیں 24 گھنٹےکےدوران کروناسےمزید 4 اموات

کرونا کا زورٹوٹ گیا، کیسزاوراموات میں مسلسل کمی ہونےلگی،مہلک وائرس سے 4 افراد جاں بحق،تعداد 6 ہزار 393 ہوگئی، 24 گھنٹےمیں مزید 665 کیسزرپورٹ،پاکستان میں کرونا کےتصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 3 ہزار 89 ہوگئی،ملک بھرمیں کروناسےمتاثر 2 لاکھ…

ملک میں کروناکازورٹوٹ گیا،کیسزاوراموات میں مسلسل کمی

ملک میں کرونا کا زورٹوٹ گیا، کیسزاوراموات میں مسلسل کمی،،مہلک وائرس سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا،تعداد 6 ہزار 284 ہوگئی،پاکستان میں کرونا کیسزکی تعداد 2 لاکھ 95 ہزار 372 ہوگئی،،کروناسےمتاثر 2 لاکھ 80 ہزار 340 مریض صحت یاب ہوچکےہیں

پاکستان میں کرونا سےاموات میں مسلسل کمی،،صورتحال دن بدن بہترہونے لگی

پاکستان میں کرونا سےاموات میں مسلسل کمی،،صورتحال دن بدن بہترہونے لگی،مہلک وائرس نے 20 افراد کی جان لے لی،اموات کی تعداد 5 ہزار 842 ہوگئی،ملک بھرمیں کروناکیسز کی تعداد 2 لاکھ 74 ہزار 289 تک جا پہنچی

حفاظتی تدابیرسےصورتحال بہتر،اموات میں بتدریج کمی آنےلگی

حفاظتی تدابیرسےصورتحال بہتر،پاکستان میں کرونا سےاموات میں بتدریج کمی آنےلگی،،مزید 38 افراد زندگی کی بازی ہارگئے،،تعداد 5 ہزار 677 ہوگئی،،ملک بھرمیں کروناکیسز کی تعداد 2 لاکھ 67 ہزار 428 تک جا پہنچی

پاکستان میں کرونامریضوں کی تعداد 2 لاکھ 66 ہزار 96 ہوگئی

حفاظتی تدابیرسےکرونا کیسزمیں کمی آنےلگی،پاکستان میں مزید 40 اموات،،جاں بحق افرادکی تعداد 5 ہزار 639 ہوگئی،،مزیدایک ہزار 13 کیس رپورٹ،،کرونامریضوں کی تعداد 2 لاکھ 66 ہزار 96 تک جا پہنچی ملک بھرمیں کروناسےمتاثر 2 لاکھ 8 ہزار 30 مریض صحت یاب…