براؤزنگ ٹیگ

community

سکھ برادری بھی مظلوم کشمیریوں کی ہم آواز

دنیا بھر کی سکھ برادری بھی مظلوم کشمیریوں کی ہم آوازبن گئی ،،،،مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے اور پابندیوں پر جنیوا میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر کے سامنے مظاہرہ،،،مقبوضہ کشمیر سے کرفیو ختم کرنے کا مطالبہ