براؤزنگ ٹیگ

COAS MEETING

آرمی چیف کاچینی پیپلز لبریشن آرمی ہیڈ کوارٹرزکا دورہ

آرمی چیف نے چینی پیپلز لبریشن آرمی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انہوں نے کمانڈر پی ایل اے سے ملاقات کی،،،، جنرل قمر جاوید باجوہ وائس چیئرمین سنٹرل ملٹری کمیشن سے بھی ملے، علاقائی سیکیورٹی اور مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال پر گفتگو کی گئی۔