براؤزنگ ٹیگ

CM Punjab Usman buzdar

پاکستانی قوم مشکل حالات میں بھی ہر چیلنج پر پورا اتری،وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کہتے ہیں کہ پاکستانی قوم مشکل حالات میں بھی ہر چیلنج پر پورا اتری،آزمائش کے وقت مددکرنے والوں کو دنیا اور آخرت دونوں جگہ اجر ملے گا،کرونا کا پھیلاؤروکنے کیلئےشہری گھروں میں محدود رہیں

وزیر اعلیٰ پنجاب کا لاہور،شیخوپورہ اور قریبی شہروں کا فضائی دورہ

وزیر اعلیٰ پنجاب کا لاہور،شیخوپورہ اور قریبی شہروں کا فضائی دورہ ،لاک ڈاﺅن پر عملدرآمد کے اقدامات کا جائزہ لیا۔ صنعتی علاقوں کا بھی معائنہ کیا، عثمان بزدار نے کہا کہ ہماری توجہ صرف کرونا سے عوام کو بچانے پر ہے

شوبازیوں کا دورگزرچکا

شوبازیوں کا دورگزرچکا،،،صوبے میں اب صرف نیک نیتی سے کام ہورہاہے،،،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے شہبازشریف پر طنز،،،بولے ، تنقید کے باوجود پنجاب کی کارکردگی دیگر صوبوں سے بہتر ہے