براؤزنگ ٹیگ

CHAIRMAN SENATE

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کیخلاف عدم اعتماد تحریک کی ناکامی

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کیخلاف عدم اعتماد تحریک کی ناکامی،،آصف زرداری نے منحرف سینیٹرزکیخلاف کارروائی کا عندیہ دیدیا،،بولے نون لیگ کے کچھ دوست اچھے نہیں ہیں، وہ چاہتے ہیں اپوزیشن ساتھ نہ رہے

چیئرمین سینیٹ کو تبدیل کرنے کی مہم میں تیزی

چیئرمین سینیٹ کو تبدیل کرنے کی مہم میں تیزی، اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ مشاورتی اجلاس،صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لینے کی درخواست مسترد کر دی،رہنماؤ کا کہنا تھا کہ ریکوذیشن واپس لینے کیلئے سینیٹرز پر دباؤ ڈالا جارہا ہے