براؤزنگ ٹیگ

Capetown

ایک بار پھر فلاپ،،،ایک کے بعد ایک ،،

ایک کے بعد دوسرا،،،تو چل میں آیا کی روایت برقرار،،کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں پاکستان کی بیٹنگ لائن ایک بار پھر فلاپ ہو گئی کپتان سرفراز اور شان مسعود کےسواپوری بیٹنگ لائن ریت کی دیوارثابت ہوئی جو 177 رنز پر گرگئی