براؤزنگ ٹیگ

cabinet

اسد عمرنےوفاقی کابینہ میں واپسی کی حامی بھرلی

کپتان کی کابینہ میں تبدیلی کابیان،اس پریوٹرن کاتڑکا،سابق وزیرخزانہ اسدعمر کوکارکردگی کی بنیاد پرنکالا،پھرنئی وزارت کی پیشکش بھی کردی،اب سابق وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر نے وفاقی کابینہ میں واپسی کی حامی بھرلی ہے۔