براؤزنگ ٹیگ

BEHRIA ACCOUNTS CASE IN SC

سپریم کورٹ:بحریہ ٹاؤن کے تمام منجمد اکاؤنٹس بحال کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن اور ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے تمام منجمد اکاؤنٹس بحال کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ جعلی اکاؤنٹس اورسکول فیس معاملے پر بھی عدالتی حکم کے بغیر اکاؤنٹس منجمد کیے گئے