براؤزنگ ٹیگ

BCCI

پاکستان کرکٹ بورڈ کو لینے کے دینے پڑگئے

پی سی بی کو لینے کے دینے پڑگئے۔۔۔آئی سی سی نے پاکستان کرکٹ بورڈ اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے درمیان قانونی کارروائی کا خرچ پی سی بی پر ڈال دیا ہے جس کے مطابق پاکستان کو مجموعی طور پر 15 کروڑ روپےادا کرنا ہوں گے۔