براؤزنگ ٹیگ

balochistan

بلوچستان میں ٹریفک کاخوفناک حادثہ

بلوچستان میں ٹریفک کاخوفناک حادثہ،ایک ہی خاندان کے 5ارکان سمیت 14 افراد کی زندگیوں کےچراغ بجھ گئے،9زخمی ،وزیراعلیٰ بلوچستان کاقیمتی جانوں کےضیاع پرافسوس،زخمیوں کوعلاج کی ہرممکن سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کردی

ملک دشمنوں کا دل دہلا دینے والا وار

بلوچستان میں ملک دشمنوں کی بربریت کی انتہا،اورماڑہ کے قریب ہائی وے پر 14 افراد کو بس سے اتار کر قتل کر دیا،مسافروں کو شناختی کارڈ دیکھ کر مارے جانے کا انکشاف ہوا ہے،وزیراعظم اور وزیراعلی بلوچستان سمیت سیاسی و سماجی شخصیات کی مذمت

پنجاب اوربلوچستان کوملانےوالی شاہراہیں بند،ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی

بلوچستان میں شدید بارشوں سے ہرطرف تباہی،،،چھتیں گرنے سے 2بچےجاں بحق چارزخمی،،ایک شخص سیلابی ریلےمیں بہہ گیا،،، پنجاب اوربلوچستان کوملانےوالی شاہراہیں بند،ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی