براؤزنگ ٹیگ

Australia beat England

کینگروز کے سامنے انگلش شیرہوگئے ڈھیر

کینگروز کے سامنے انگلش شیرہوگئے ڈھیر ،،،آ سٹریلیا نے روایتی حریف انگلینڈ کو 64رنز سےشکست دے دی،،،، پوائنٹس ٹیبل پر 12پوائنٹس حاصل کرکے آسٹریلوی ٹیم سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی