براؤزنگ ٹیگ

austrailia

پاک آسٹریلیا سیریز،کینگروز کی نیندیں اُڑ گئیں

پاک آسٹریلیا سریزسے قبل ہی کینگروز کی نیندیں اُڑ گئیں،،آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان ایرون فنچ کا کہنا ہے کہ سینئرز کے آرام کرنے کے باوجود پاکستان ٹیم ایک کوالٹی ٹیم ہے اس لیے ہمیں اپنے گیم پلان کے مطابق کھیلنا ہوگا۔

آسٹریلیا:انتہاپسند نےگاڑی مسجدکےگیٹ سے ٹکرادی

آسٹریلیامیں اسلام فوبیاکاشکارانتہاپسند نےگاڑی مسجدکےگیٹ سے ٹکرادی، نمازیوں کیخلاف غلط زبان کا استعمال ،ملزم گرفتار،،برطانیہ میں پاکستانی نژاد ٹیکسی ڈرائیورپرنسل پرستانہ جملے کسنے پر بھی دو افراد پکڑلئےگئے

شعیب ملک قومی ٹیم کے کپتان مقرر

آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے شعیب ملک کو پاکستان ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا۔عمراکمل کی طویل عرصے بعد قومی ٹیم میں واپسی،نوجوان فاسٹ باؤلرحسنین بھی سکواڈ میں شامل۔