براؤزنگ ٹیگ

AUDIO

راجا بشارت اور ایم ایس بےنظیر بھٹو ہسپتال کی آڈیو لیک کا معاملہ

وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت اور ایم ایس بے نظیر بھٹو ہسپتال کی آڈیو لیک ہونے کے معاملے پر وزیراعظم کے نوٹس لینے پر پنجاب حکومت نے تحقیقاتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے راجہ بشارت کو استعفے کیلئے تین دن کی ڈیڈ لائن…