قومی خبریں اٹک اور سوات میں مختلف واقعات میں 19 افراد جاں بحق Jul 11, 2019 0 اٹک کے قریب بس حادثے کا شکار،،،13 مسافر جاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے،،،دوسری جانب سوات میں پہاڑی تودہ گھر پر گرنے سے 6 افراد زندگی کی بازی ہار گئے