براؤزنگ ٹیگ

attack

لاہورائیرپورٹ پر حملہ کیس کے ملزمان کی پیشی

لاہورائیرپورٹ پرحملہ کیس کےملزمان کی پیشی،،،پیشی سے قبل انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں مسلح افراد کی داخلے کی کوشش ناکام،،،پولیس نے 10افراد کو گرفتارکرلیا،،، ملزمان سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد،،،

امن دشمنوں کے ناپاک عزائم ناکام

امن دشمنوں کے ناپاک عزائم ناکام ،،، فیصل آبادی شہری نےکیا بہادری کا مظاہرہ ،،،،، بیگ میں چھپایا گیا بم لیڈی پارک میں منتقل کر دیا ،،، بم ڈسپوزل سکواڈ نے بم کو ناکارہ بنا دیا ،،،2 مشکوک افراد گرفتار ،،،نامعلوم مقام پر منتقل

مری:سیاح خاتون سے بدتمیزی کرنیوالا مرکزی ملزم قانون کے شکنجے میں آگیا

مری میں سیاح خاتون سے بدتمیزی کرنیوالا مرکزی ملزم قانون کے شکنجے میں آگیا، ملزم کے 6 ساتھیوں کو بھی دھر لیا گیا جبکہ سیاحوں کو آئندہ ایسے واقعات سے محفوظ رکھنے کیلئے مربوط پلان بھی تشکیل دیدیا گیا ہے