براؤزنگ ٹیگ

atomic

ایرن نےجوہری ہتھیاربنانےکی کوشش کےالزام کومستردکردیا

ایرن نےجوہری ہتھیاربنانےکی کوشش کےالزام کومستردکردیا،،،ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا کہ ایران نےکبھی ایٹمی ہتھیاربنانے کی خواہش نہیں کی،، جوہری ہتھیاروں کی تیاری اور استعمال اسلام میں منع ہے۔