براؤزنگ ٹیگ

Astronauts travel to caves instead of space

سپیس سٹیشن کا خواب آنکھوں میں سجائےخلابازوں کا غاروں کا سفر

ویسے تو خلابازوں کا واسطہ سپیس سٹیشن سے ہی رہتا ہے لیکن سلوانیہ کے خلابازوں کو منفرد تجربے سے دوچار ہونا پڑا اور چھ خلابازوں کو ڈیڑھ ماہ کے لیے سپیس سٹیشن کے بجائے کارست ریجن کی گہری، سرد اور کیچڑ آلود غاروں میں بھجوادیا گیا