National News ممتاز قانون دان عاصمہ جہانگیر کی پہلی برسی Faizaan Ali Feb 11, 2019 0 ممتاز قانون دان عاصمہ جہانگیر کو گزرے ایک برس بیت گیا،،عاصمہ جہانگیر سماجی کارکن اور انسانی حقوق کی علمبردار کے طور پر جانی جاتی تھیں۔