براؤزنگ ٹیگ

aslam masood

اومنی گروپ کے چیف فنانشل آفیسر اسلم مسعود گرفتار

منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیشرفت،،،اومنی گروپ کے چیف فنانشل آفیسر اسلم مسعود گرفتار،،،انٹرپول کی مدد سے گرفتاری کے بعد اسے سعودیہ سے پاکستان منتقل کر دیا گیا،،،اسلم مسعود جعلی اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ اسکینڈل میں مطلوب تھے