براؤزنگ ٹیگ

arvind kejriwal

انتہا پسند مودی کے دیس میں کوئی محفوظ نہیں

غیرتوغیراپنے بھی مہاراج مودی کےشرسےغیرمحفوظ،،،نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروِند کیجریوال نے اپنی زندگی کو لاحق خطرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک دن اندرا گاندھی کی طرح قتل کردیا جاؤں گا