براؤزنگ ٹیگ

Arrest

راناثناءاللہ کی گرفتاری،ن لیگ کی پنجاب اسمبلی میں قراردادجمع

لیگی رہنما عظمیٰ بخاری نے رانا ثناء اللہ کے مقدمے اور گرفتاری کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی، جس میں کہا گیا ہے کہ لیگی رہنما کی نام نہاد گرفتاری جمہوری حکومت کے منہ پرطمانچہ ہے۔

پانامااسکینڈل تحقیقات میں پیش رفت علیم خان کی گرفتاری کی وجہ بنی،نیب

پاناما اسکینڈل تحقیقات میں پیش رفت کے تحت علیم خان کو گرفتار کیا گیا۔۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے پنجاب کے سینئر صوبائی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما علیم خان کی گرفتاری کی وجوہات جاری کردیں