براؤزنگ ٹیگ

army

کشمرکی بگھڑتی صورتحال،اقوام متحدہ میں سفارتی رابطےتیز

مقبوضہ وادی کی بگھڑتی صورتحال،،،پاکستان نے اقوام متحدہ میں سفارتی رابطے تیز کر دیئے۔ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھارت کی جانب سے سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل یقینی بنائیں

آرمی چیف نے کور کمانڈرز کانفرنس کل طلب کر لی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور کمانڈرز کانفرنس کل طلب کر لی جس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور بھارت کے غیرقانونی اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں ملک کی اندرونی و بیرونی سیکورٹی کی صورتحال پربھی غور ہوگا۔

وادی کشمیرکی ابتر صورتحال،کشمیری خوف میں مبتلا

جنت نظیر وادی میں مودی سرکار کے جنگی جنون کی انتہا،،، کرفیونافذ،اضافی نفری کی تعیناتی،اورانٹرنیٹ سروس کی معطلی نے کشمیریوں کو خوف میں مبتلا کردیا،،دوستوں اگرہم بچ نہ سکیں تو باتوں،دعاؤں میں یاد رکھنا،،،دلبرداشتہ ہوکرپیغام جاری کردیا