براؤزنگ ٹیگ

Army chief

آرمی چیف نے کور کمانڈرز کانفرنس کل طلب کر لی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور کمانڈرز کانفرنس کل طلب کر لی جس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور بھارت کے غیرقانونی اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں ملک کی اندرونی و بیرونی سیکورٹی کی صورتحال پربھی غور ہوگا۔

آرمی چیف سےازبک سٹیٹ سیکیورٹی سروسزکےچیئرمین کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ازبکستان کے اسٹیٹ سیکیورٹی سروسز کے چیئرمین عبدالسلام عزیزو کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں فوجی رابطوں، تربیت اور انسداد دہشت گردی کے امور کو وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا۔

آرمی چیف سے افغان قومی سلامتی کے مشیر کی ملاقات

آرمی چیف سے افغان قومی سلامتی کے مشیر کی ملاقات ،،،، دونوں رہنماؤں میں پاک افغان بارڈر مینجمنٹ اور افغان مفاہمتی عمل پر بات چیت ہوئی ،،،،باہمی دلچسپی کے امور اور خطے میں امن و استحکام سے متعلق اموربھی زیر غور آئے