براؤزنگ ٹیگ

anchor

اینکرمرید عباس قتل کیس میں پھر نیا موڑ

اینکرمرید عباس قتل کیس میں پھر نیا موڑ ،،،،کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے کیس سے دہشت گردی کی دفعات ختم کردیں،،،،، ملزم عاطف زمان نے دہشت گردی کی دفعات کوچیلنج کیا تھا۔،، سماعت سات اکتوبر تک ملتوی کردی۔