براؤزنگ ٹیگ

ANCHOR MUREED ABAS BURRIED

کراچی :قتل ہونے والے اینکر مرید عباس میانوالی میں سپرد خاک

کراچی میں قتل ہونے والے نیوز اینکر مرید عباس میانوالی میں سپرد خاک،،دوست خضر کی بھی جھنگ میں تدفین ،بلاول بھٹو،مریم اورنگزیب سمیت سیاسی رہنماؤں کی قتل کی شدید مذمت،ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھی افسوس کا اظہار کیا