براؤزنگ ٹیگ

America

امریکاطالبان مذاکرات سست روی کاشکار

امریکاطالبان مذاکرات سست روی کاشکار،،افغان امن عمل کیلئے متحرک امریکی نمائندہ خصوصی زلمےخلیل زاد کاتشویش کااظہار ،،بولے جب بہت سے تنازع کھڑے ہوں تو یہ پیشرفت ناکافی ہے ،انہوں نےفریقین پرتشدد کو کم کرنے پرزوردیا

امریکا جدید ہتھیاروں کی دوڑ میں ایک قدم اور آگے

امریکا جدید ہتھیاروں کی دوڑ میں ایک قدم اور آگے،،،امریکی خفیہ ایجنسی اورمحکمہ دفاع پینٹاگون نے ڈرون حملوں میں ہونے والے جانی نقصان سے بچنے کیلئے ایک نیا"گینزو میزائل"تیارکرلیا،،،، جدیدمیزائل کو"ننجا بم"بھی کہا جاتا ہے۔

سابق امریکی نائب صدر جوبائیڈن کا 2020 کا صدارتی انتخاب لڑنے کااعلان

سابق امریکی نائب صدر جوبائیڈن کابھی 2020 کا صدارتی انتخاب لڑنے کااعلان،ڈیموکریٹک پارٹی کے ممکنہ صدارتی امیدواروں کی تعداد 19 تک پہنچ گئی، جو بائیڈن کہتے ہیں ٹرمپ دوبارہ صدربنےتووہ امریکن عوام کوناقابل تلافی نقصان پہنچادینگے