براؤزنگ ٹیگ

ALI AMIN SENT NOTICE TO MOULANA

مولانا فضل الرحمن کےحکومت پرآئین میں تبدیلی کےالزامات

مولانا فضل الرحمن کو حکمران جماعت پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کاالزام لگانا مہنگا پڑ گیا ۔۔۔۔وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈا پور نے آئین میں تبدیلی اور اسرائیل کو تسلیم کرنے کے الزامات پر جے یو آئی ف کے سربراہ کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔