براؤزنگ ٹیگ

ALEEMA KHAN

بیرونِ ملک جائیدادوں کے الزامات،علیمہ خان کا اپوزیشن کوکرارا جواب

بیرون ملک جائیدادوں کے الزامات پر علیمہ خان کا اپوزیشن کوکرارا جواب،،،بولیں شوہر کا 20 سال سے ٹیکسٹائل کا کاروبار،ہمارے عالمی سطح پر خریدار اور سالانہ 2 ارب کا ایکسپورٹ آرڈر ہے،،،جائیدادیں قانونی ہیں،تمام رقوم بینکنگ ذرائع سے بھیجیں