براؤزنگ ٹیگ

Afghanistan

پاکستان کیلئے افغان امن عمل کا حصہ بننا انتہائی اہم،بلاول بھٹو

کسی بھی تنازع کا حل مصالحت میں ہے،،،بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان کیلئے افغان امن عمل کا حصہ بننا انتہائی اہم،،،ہمیں امریکی فوج کے انخلاء کے بعد کی صورت حال کیلئے منصوبہ سازی کرنی چاہیے

سرحد پار سے دہشتگردی روکنے کیلئے پاکستان کا بڑا اقدام

سرحد پار سے دہشتگردی روکنے کیلئے پاکستان کا بڑا اقدام،افغان شہریوں کیلئے ویزا اجرا میں نرمی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا،،،اب افغان شہریوں کو ویزا حاصل کرنے کیلئے ایئرپورٹ کے بجائےپاکستانی سفارتخانے سے رابطہ کرنا ہوگا