براؤزنگ ٹیگ

afghan taliban

پاکستان نے دورے کی دعوت دی تو اسے ضرور قبول کریں گے، افغان طالبان

افغان امن مذاکرات کامیاب ہونے کی امید ،،،،پاکستان نے دورے کی دعوت دی تو اسے ضرور قبول کریں گے اور وزیراعظم عمران خان سے بھی ملیں گے، افغان طالبان کے ترجمان کہتے ہیں وزیراعظم نے امریکی دورے میں کہا تھا طالبان سے ملیں گے۔