براؤزنگ ٹیگ

administaration

پاکستان اورٹویٹرانتظامیہ کےدرمیان معاہدہ طے

اب نہیں چلے گی بھارتی اجارہ داری، حکومت پاکستان اور ٹوئٹر انتظامیہ کے معاملات طے پاگئے۔ ٹوئٹر پاکستانی صارفین کے اکاؤںٹس یکطرفہ طور پر معطل نہیں کرے گا۔کشمیر کے حق میں آواز اٹھانے پر سینکڑوں پاکستانیوں کے ٹوئٹراکاؤنٹس بلاک کئے گئے تھے۔