براؤزنگ ٹیگ

Action

بزرگ شہری پرمقدمہ درج کرانا خاتون ڈی پی او کو پڑگیا مہنگا

بزرگ شہری پر مقدمہ درج کرانا خاتون ڈی پی اوپاکپتن کو پڑگیا مہنگا، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے معمر شہری کو لاک اپ کرنے کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او ساہیوال سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔