National News پنجاب میں مختلف ٹریفک حادثات،7 جاں بحق،18 زخمی Khalil Ahmad Khalil Ahmad Dec 8, 2018 0 پنجاب کے مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات،،،شیخوپورہ میں آئل ٹینکرکی رکشے کو ٹکر جبکہ ساہیوال میں مسافر بس اور آْئل ٹینکر میں تصادم کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق اور اٹھارہ زخمی ہوگئے۔