براؤزنگ ٹیگ

ًٍٰ ‌ًٰIMF

آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر،معیشت پر بھاری

آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر پر معیشت کو بھاری نقصان ہوا، ڈالر کی قدر بڑھنے سے مہنگائی کا طوفان آگیا جبکہ سٹاک مارکیٹ میں 57 سو پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ صنعتی شعبے میں ترقی کی شرح منفی ایک اعشاریہ پانچ فیصد پر آگئی۔