براؤزنگ ٹیگ

توقیر ڈار

قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ توقیر ڈار عہدے سے مستعفی

قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ توقیر ڈار نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ کہتے ہیں قومی ٹیم اس وقت تیسرے درجے کی ہاکی کھیل رہی ہے،،اگر ہاکی پر توجہ نہیں دینا تو اس کو بند کردیا جائے،اس سے کم از کم ہاکی کا یادگارماضی لوگوں کی نظروں میں ہوگا۔