براؤزنگ ٹیگ

ایئرمارشل

کراچی:ایئرمارشل اصغرخان کی بھتیجی کےگھرنامعلوم افرادکادھاوا

کراچی میں ایئرمارشل اصغرخان کی بھتیجی کےگھرنامعلوم افرادکادھاوا،،خودکوسرکاری اہلکارظاہرکرکے گھرکی مکمل تلاشی،،بچوں اورخواتین سےبدتمیزی،،کچھ اشیاءبھی ساتھ لےگئے،متاثرہ افرادنےبذریعہ اخبارصدروزیراعظم سےنوٹس لینےاورتحفظ کی اپیل کردی