براؤزنگ ٹیگ

امجد صابری

فوجی عدالتیں:چودھری اسلم،امجد صابری اور سبین محمود کے قاتل انجام کو پہنچ

فوجی عدالتیں اپنے قیام سے لے کر اب تک 310 دہشت گردوں کو موت کی سزا سنا چکی ہیں، 56 کو تختہ دار پر لٹکایا جا چکا ہے۔ ملٹری کورٹس سے سزائیں پانے والوں میں اے پی ایس حملہ سمیت درجنوں واقعات کے مجرم شامل ہیں